جمعہ، 25 فروری، 2022
وائس بلاگ کیا ہے اور کیسے بنتا ہے؟:
وائس بلاگ کیا ہے اور کیسے بنتا ہے؟:اگر آ پ صحیح معنوں میں اپنے بلاگ کے قارئین کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں تو آپ کی آواز آپ کے لیے سب سے موزوں ذریعہ ہے، کیوں کہ جو لوگ آپ کو پڑھتے ہیں وہ آپ کو سننا بھی چاہتے ہیں۔ اور آپ کی آواز یقیناً آپ کے قارئین سے زیادہ آپ کے سامعین کی تعداد بڑھا دے گی۔ یہ کرنا کچھ مشکل کا م نہیں۔ ایسی بہت سی ویب سائٹس ہیں...
بلاگ لکھنے سے متعلق کن چیزوںکا جاننا ضروری ہے
بلاگ لکھنے سے متعلق کن چیزوںکا جاننا ضروری ہے٭بلاگنگ شروع کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ جو دیکھتے ہیں، جو محسوس کرتے ہیں اسے سادہ الفاظ کی شکل دیں اور بلاگ لکھ دیں۔ فرض کریں آپ نے کہیں کو حادثہ دیکھا یا کوئی منفرد چیز دیکھی اب آپ اس حادثہ یا منفرد چیز سے کیا نتیجہ نکالتے ہیں؟ ایسا کیوں ہوا؟ اس کے پیچھے کیا محرکات تھے؟ اس سے آپ نے اور دوسروں...
بلاگ اور ویب سائیٹ کا فرق
بلاگ اور ویب سائیٹ کا فرقاکثر لوگ بلاگ اور ویب سائیٹ کو ایک ہی شئے کے دو نام سمجھتے ہیں جب کہ حقیقت یہ ہے کہ دونوں تیکنیکی اعتبار سے ایک دوسرے سے کافی مختلف ہوتے ہیں، ایک ویب سائٹ در اصل آن لائن موجود مختلف ویب پیجز کا ایک مجموعہ ہوتا ہے یعنی ویب سائٹ ایک عمومی اصطلاح ہے جس سے مراد انٹرنیٹ پر موجود کسی بھی ڈومین پر ویب پیجز کا کوئی بھی مجموعہ...
بلاگ کیا ہے؟
بلاگ کیا ہے؟لفظ بلاگ در اصل ویب لاگ کا مخفّف ہے، جو انگریزی کے دو لفظوں web and log سے مل کر بنا ہے جو ایسی ویب سائٹس کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جس میں معلومات کو تاریخ وار ترتیب سے رکھا جاتا ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ آپ آن لائن کوئی لاگ بُک یا ڈائری مرتّب کر تے ہیں یا انٹرنیٹ کے ذریعے کسی ویب سائٹ پر لاگ اِن ہو کر کچھ لکھتے ہیں تو اس سارے عمل...