اتوار، 13 مارچ، 2022
کیفیات قلبی اور حدیث نبویﷺ
تزکیہ کیا ہے ؟ ایک قلبی اور روحانی کیفیت کا نام ہے جس کے طفیل دل میں اخلاص اور اطاعت الٰہی کی محبت پیدا ہو جاتی ہےگناہ اور معصیت سے نفرت ہونے لگتی ہے۔ اس کا ثبوت صحابہ کرام کی مقدس زندگیاں ہیں کہ آپﷺ کی بعثت کے وقت دنیا کی اخلاقی حالت عموماً اور اہل عرب کی خصوصاً تباہی کے آخری کنارے پر پہنچ چکی تھی۔ الاماشاء اللہ ۔ آپ ﷺ کی بعثت نے انسانیت...
برکاتِ نبوت
انبیاء سے جب قلبی تعلق بنتا ہے تو قلب اطہر پیغمبر سے فیض پانے والے کے قلب پر وہ کیفیت آ جاتی ہے جو دیکھی نہیں جا سکتی، بیان نہیں کی جا سکتی، جس کے لئے کوئی الفاظ نہیں ملتے جو صرف محسوس کی جا سکتی ہے، کیونکہ انبیاء بندے کو رب العٰلمین سے اس طرح آشنا کرواتے ہیں کہ ان کے فیوضات و تعلیمات میں صرف الفاظ ہی نہیں ہوتے بلکہ وہ کیفیات بھی ہوتی...
جمعہ، 11 مارچ، 2022
قبرستان میں جانا
اپنے آباو اجداد کی قبروں پر جانا انکے لئے دعا مغفرت کرنا اور انکے دستوں کا احترام کرنا ان سے ملنا ایک شرعی حکم ہے اپنی اولادوں کو اس کی تربیت کرو۔اپنے آباو اجداد کی قبروں پر جانا انکے لئے دعا مغفرت کرنا اور انکے دستوں کا احترام کرنا ان سے ملنا ایک شرعی حکم ہے اپنی اولادوں...